لندن: برطانوی پارلیمان نے ایک مرتبہ پھر وزیراعظم ٹریزامے کی جانب سے برطانیہ کو یورپی یونین سے نکالنے کی ڈیل کو مسترد کردیا۔
ایتھوپیا میں طیارہ حادثے کے بعد متحدہ عرب امارات، عمان، چین اور بھارت سمیت کئی ممالک نے بوئنگ 737 میکس طیاروں پر پابندی لگادی۔
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہےکہ نوازشریف کی جو بھی طبی ضروریات ہیں وہ پاکستان میں پوری ہوسکتی ہیں۔
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں بھارتی ٹیم کے کھلاڑیوں نے آئی سی سی کی اجازت سے فوجی ٹوپیاں پہنی تھیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ڈیم فنڈز میں 10 ارب روپے جمع ہونے پر قوم کو خراج تحسین پیش کیا۔
لاہور: حکومت پنجاب نے سرکاری ٹھیکوں میں شفافیت اور بدعنوانی کے خاتمے کے لیے ’ای ٹینڈرنگ‘ سسٹم متعارف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
اسلام آباد: سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی قرعہ اندازی آج شام 4 بجے وفاقی دارالحکومت میں ہوگی۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔
اسلام آباد: احتساب عدالت نے نندی پور پاور پراجیکٹ ریفرنس میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف اور سابق وزیر قانون بابر اعوان سمیت 7 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کی نوازشریف سے ملاقات 2 سے 3 بجے کے درمیان ہوگی اور اس دوران پیپلزپارٹی کے اہم رہنما بھی پارٹی چیئرمین کے ہمراہ ہوں گے۔
انقرہ: ترکی نے امریکا کو باور کرایا ہے کہ روس سے ایس 400 میزائل دفاعی سسٹم کی خریداری سے امریکا کو کوئی خطرہ نہیں ہوگا۔
اسلامی سال کے ساتویں مہینہ کا نام رجب المرجب ہے اور اس نام کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ رجب ترجیب سے ماخوذ ہے اور ترجیب کے معنی تعظیم کرنا ہے۔ یہ حرمت والا مہینہ ہے اس مہینہ میں جدال و قتال نہیں ہوتے تھے اس لیے اسے ’الاصم رجب‘ کہتے تھے کہ اس میں ہتھیاروں کی آواز...
کراچی: میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے مقدمہ کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کی مخالفت کی اور نیب کی درخواست کے خلاف دلائل دیے۔
لاہور: گلوکار و اداکار علی ظفر نے ماڈل میشا شفیع کے خلاف فوجداری کارروائی کےلیے لاہور کی مقامی عدالت میں متفرق درخواست دائر کردی ہے جس میں موقف اختیار کیا ہے کہ میشاشفیع نے اپنے خلاف دعوے کے جواب میں جھوٹا بیان حلفی جمع کروایا۔
پانچ مختلف مقام پر پارکنگ کا انتظام، اسٹیڈیم میں کھانے پینے کی اشیا اور خواتین کے ہینڈ بیگز لانے کی اجازت نہیں ہوگیکراچی: پاکستان سپر لیگ 4 کے فائنل سمیت 8 میچز نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے جس کے لیے جہاں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں وہیں...