ہزاروں ہاوسنگ اسکیمیں غیر قانونی نکل آئیں،متنازعہ اراضی پر بنائی اسکیمیں شہریوں کے لیے درد سر بن گئیں
پاکستان کے 6 بینکوں نے اپنے صارفین کو برقی پیغام ارسال کیے ہیں جن میں انہیں ڈیبٹ کارڈ سے عالمی ادائیگیوں کی معطلی سے آگاہ کیا گیا ہے۔
کتے کے سر کی قیمت 5ہزار یورو مقرر کردی جو پاکستانی کرنسی کے حساب سے 7 لاکھ سے زائد بنتی ہے
شمالی امریکا میں واقع اونٹاریو جھیل پر برفانی الو دیکھا گیا جو جھیل کی برف پر بیٹھا تھا، اس نایاب منظر نے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔
واٹس ایپ صارفین ایموجیوز کے بعد اب اسٹیکرز سے بھی جذبات کا اظہار کرسکیں گے
بیجنگ: چین کی رہائشی خاتون موبائل فون پر ہر وقت گیم کھیلنے کی عادت کے سبب اپنی انگلیاں مفلوج کروا بیٹھیں۔
دنیا بھر میں مہم جو افراد وال کلائمبنگ کرنا پسند کرتے ہیں جن میں مصنوعی طور پر تیار کی گئی دیوار پر چڑھا جاتا ہے۔
'اپوزیشن حکومت کو تھوڑا وقت دے، حکومت احتساب اور انتقام میں تفریق کرے، حالات کاتدارک نہ کیا گیا توملک عدم استحکام کی جانب بڑھے گا۔ سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارکا بیان
نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں بھی شہباز شریف کی گرفتاری ڈال دی
اسرائیل کا کوئی طیارہ پاکستان کے کسی ایئرپورٹ پر نہیں اترا،
چیف جسٹس سپریم کورٹ کا اومنی گروپ کی شوگرملز سے چینی غائب ہونے پر برہمی کا اظہار
واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لٹیروں کا گروہ دکان میں داخل ہوا اور پھر دکاندار کے سمجھانے پر واپس چلا گیا—
تبدیلی سرکار نے گیس کے بعد بجلی بھی مہنگی کردی۔ وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی گئی۔
جی ہاں تھا جس کا انتظار، بالا آخر انہوں نے کردیا بڑے دن کی تاریخ کا اعلان۔ بالی ووڈ جوڑی دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اگلے ماہ شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا۔