شرم کی بات ہےکہ ہم اتنی مقدس چیزکی حفاظت نہیں کرسکے‘ چیف جسٹس
سابق ادوار میں غلط پالیسیاں بناکر معیشت کا بیڑا غرق کیا گیا
سمندر پار 7،364پاکستانی بطور ووٹرز رجسٹر کیے گئے
پی ٹی اے نے موبائل صارفین کو موبائل کی رجسٹریشن کے لیے پیغامات بھیجنا شروع کر دئے، موبائل صارفین کو جلد از جلد اسمارٹ فونز کی رجسٹریشن کروانے کی ہدایت
نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں رجسٹریشن کا آغازگھر بنانے کے خواہش مند شہری رجسٹریشن فارم 22 اکتوبر سے 21 دسمبر 2018 تک مختص کردہ ضلعی ہاؤسنگ پروگرام آفس میں 250 روپے فیس کے ساتھ جمع کروا سکتے ہیں
خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی تھی
رواں برس کے آغاز سے اسنیپ چیٹ کے شیئرز میں 52 فیصد کی کمی دیکھی گئی ہے
گوگل انتظامیہ نے فیس بک کے مقابلے میں لانچ کردہ گوگل پلس کو سیکیورٹی خدشات پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔
عدالت نے شوہر کا موبائل بلا اجازت چیک کرنے پر بیوی کو تین ماہ قید کی سزا سنادی۔
نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لیے وزارت داخلہ سے رابطہ،ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود کوئی جواب نہ آیا
ڈالر کی اونچی اُڑان ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر اضافے ..
آملیٹ ناشتے میں کھائی جانے والی نہایت عام شے ہے لہٰذا روزانہ ایک ہی آملیٹ کھا کر اکتاہٹ محسوس ہونے سے پہلے آملیٹ میں کچھ تبدیلی لائیں۔
عوام کا نام نہاد گیارھویں خلیفہ ہونے کے دعویدار کو پھانسی دینے کا مطالبہعوامی حلقوں نے کہا ہے کہ مجرم کو سر عام پھانسی دے کر عبرت کا نشانہ بنایا جائے،