ملزم مسعود اسلم 9 جنوری کو پاکستان سے فرار ہوا
وزیراعظم عمران خان کا کہناہے کہ پاکستان کو بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے۔ معیشت کی بہتری کیلئے سعودی عرب سے ہنگامی بنیادوں پرقرض لینے کے خواہمشند ہیں۔ ریاض سے اچھے تعلقات قائم رکھنا پاکستان کی ترجیح ہے۔
ترک حکومت نے سعودی سرکار کی وضاحت کے باوجود استنبول کے سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حقائق منظر عام پر لانے کا اعلان کردیا ۔
وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں ' غربت مٹاؤ' پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا
ڈاکٹر شہلا شکیل پر کار سرکار میں مداخلت اور اہلکاروں کو دھمکیاں دینے کا الزام ہے—۔ویڈیو اسکرین گریب
ملاقات میں باہمی دلچپسی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا:راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ نے ملاقات کی۔
لندن: برطانوی حکومت مسلمان خاتون نور النسا عنایت خان کو خراج تحسین پیش کرے گی، برطانیہ کی تاریخ میں پہلی بار مسلمان خاتون کی تصویر 50 پاؤنڈ کے نوٹ پر شائع ہوگی۔
ایپل کے نئے آئی پیڈز اور میک کمپیوٹر 30 اکتوبر کو پیش ہوں گے
گوجرانوالہ میں ٹریفک وارڈن بن کر دس سال تک شہریوں کو لوٹنے والا جعلساز پکڑا گیا۔
محکم سیاحت نے ڈبل ڈیکر بسوں کے کرایوں میں بھی اضافہ کردیا
لاہور : لاہور ہائی کورٹ نے ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن پر پابندی عائد کر دی، عدالت نے قرار دیا کہ قانون سب کے لیے برابر ہے۔
سینیٹ کمیٹی نے پی ٹی اے کو ہدایت کی کہ اسمگل شدہ اور ڈوپلیکٹ موبائل ڈیوائسز کے حوالے سے لوگوں میں آگاہی مہم چلائی جائے—
انقلابی شاعر حبیب جالب کی صاحبزادی بجلی کا 75 ہزار بل آنے پر سخت پریشان
والد مجھ پر فخر کرتے تھے اسلئے مجھ میں اتنا حوصلہ نہ تھا کہ غلطی تسلیم کرکے انکا سامنا کرسکوں: سابق کرکٹر